انصار ٹرسٹ (Ansar Trust)
تعلیم، تربیت اور خدمتِ انسانیت
انصار ٹرسٹ ایک غیر سیاسی، غیر تجارتی اور غیر سرکاری فلاحی ادارہ ہے، جس کا قیام 2023ء میں عمل میں آیا۔
ہمارا مقصد دینی و عصری تعلیم کا فروغ، بچوں اور بچیوں کی دینی و اخلاقی تربیت، بیواؤں و یتیموں کی مدد اور غریب و ضرورت مند افراد کی فلاح و بہبود ہے۔
ہم بلا امتیازِ مذہب و برادری خدمتِ انسانیت اور معاشرے کی تعمیر کے لیے کوشاں ہیں۔
آئیے! تعلیم، خیر اور خدمتِ انسانیت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
منجانب: انصار ٹرسٹ، بشٹ،چنینی، ضلع اودھم پور، جموں و کشمیر